ویویکانند ریڈی کے قتل : نئے راز کا انکشاف ، متوفی ریڈی مسلم خاتون سے شادی ، ایک لڑکا بھی موجود
حیدرآباد: سابق وزیر اعلیٰ غیر منقسم ریاست آندھراپردیش وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے چھوٹے بھائی وائی ایس ویویکا نند ریڈی کے قتل معاملہ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے