جناب ظفر یاب جیلانی ایڈووکیٹ ملت کے دردمند قائد، ماہر قانون داں،اوربورڈ کے قدیم رفیق تھے، ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: ۱۷؍مئی ۲۰۲۳ءحضرت مولانا خالدسیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ جناب ظفریاب جیلانی صاحب مرحوم کی وفات