کلکتہ: چین کی شراکت داری ہونے پر زوماٹو ڈیلیوری بوائز نے احتجاجی طورپر کام چھوڑدیا۔ زوماٹو یونیفارمس نذر آتش
کلکتہ(مغربی بنگال): پچھلے کچھ دن قبل چینی فوج نے 20 ہندوستانی فوجیوں کو لداخ میں شہید کردیا تھا۔ اس کو لے کر ہندوستانی عوام میں کافی غم و غصہ پایا