Turtle Wax کے حیدرآباد میں تین نئے کارکیر اسٹوڈیوز کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : ایوارڈ یافتہ شکاگو کی کارکیر کمپنی ، Turtle Wax نے Xenex ، Xploder اور Indian Decars کے ساتھ شراکت داری میں حیدرآباد میں تین نئے کارکیر اسٹوڈیوز کے آغاز کا اعلان کیا ۔ Xenex ، ایپا سوسائٹی مین روڈ ، مادھا پور ، xploder کے پی ایچ بی کالونی 5 ویں فیز اور Indian Decars ، روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز پر واقع ہے ۔ Turtle Wax کارکیر اسٹوڈیو وسیع تر رینج میں کار ڈیٹیلنگ سروسیس اور پراڈکٹس کی پیشکش کرتا ہے ۔۔