آئی بی ایم سے چند سال میں ایک لاکھ ملازمین کا اخراج

   

Ferty9 Clinic

نیویارک: آئی بی ایم نے گزشتہ چند سال میں ایک لاکھ ملازمین کو برخاست کردیا ہے تاکہ گوگل اور امیزون جیسی کمپنیوں کی طرح مارکٹ میں خود کو کامیاب ظاہر کیا جاسکے۔ ایک سابق ملازم نے عمر کی بنیاد پر امتیازسے متعلق قانون میں یہ حلفیہ بیان دیا ہے۔