آئی پی ایل پنجاب نے لکھنؤ کو ہرایا

   

لکھنؤ : آئی پی ایل میں آج لکھنؤ سوپر جائنٹس کو مہمان پنجاب سوپر کنگس نے 8 وکٹس سے ہرادیا۔ رشبھ پنت کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی دعوت پر 171/7 اسکور کئے۔ شریاس ایر کی مہمان پنجاب ٹیم نے 16.2 اوورس میں 177/2 کے ساتھ جیت درج کرائی۔ پربھ سمرن سنگھ کو 34 گیندوں میں 69 رنز پر میچ ایوارڈ دیا گیا۔