آئی پی ایل ۔ دوسرے میاچ میں دہلی کیپٹلس کی کامیابی

   

ممبئی :۔ انڈین پریمیر لیگ کے ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں دہلی کیپٹلس نے چینائی سوپر کنگس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ چینائی سوپر کنگس نے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 188 رنز اسکور کیے تھے ۔ جواب میں دہلی کیپٹلس نے 19 ویں اوور میں 3 وکٹ پر 190 رن بناکر 7 وکٹوں سے یہ میارچ جیت لیا ۔۔