آدھار کو ووٹر لسٹ سے مربوط کرنے کا بل ، آج پارلیمنٹ میں پیشکشی

   

نئی دہلی : انتخابی قوانین ترمیمی بل 2021ء کے ذریعہ آدھار کارڈ کو فہرست رائے دہندگان سے مربوط کرنے سے متعلق بھی پیر 20 ڈسمبر کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ اس بل کے ذریعہ بحیثیت رائے دہندگان رجسٹریشن کروانے والوں سے الیکٹورل رجسٹریشن آفیسرس کو آدھار نمبر حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔