آرمی سربراہ کی حیثیت سے جنرل باجوہ کی میعادمیں توسیع

   

٭ پاکستانی سپریم کورٹ نے آج آرمی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت تین رکنی بنچ نے حکومت کو ہدایت دی کہ اندرون 6 ماہ ضروری قانون سازی کریں گے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جنرل باجوہ کو 3 سال کی توسیع دی تھی جو آج درمیانی شب ریٹائرڈ ہونے والے تھے۔