آرچرپر فقرے بازی کرنے والے شخص پر تاحیات پابندی

   

آکلینڈ ۔27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کے جوفرا آرچر کو نسلی تعصب کا نشانہ بنانے والے تماشائی پر مقامی حکام نے زندگی بھر کی پابندی لگادی ہے ، دریں اثنا کیوی کپتان کین ولیمسن نے بھی آرچر سے معافی مانگی ہے۔