نئی دہلی : کانگریس نے آسام کے وزیراعلی ہیمنت وشوا سرما کے خاندان پر سوکروڑ روپے سے زیادہ کی زمین کے گھپلے میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہوئے معاملے کی سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں جانچ کرنے اور وزیراعلی کو فوری طورپر برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ۔