ڈیفو ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کچی آنگ لانگ ضلع میں دوسرے مرحلہ کی رائے دہی سے قبل ایک بم دھماکہ ہوا۔ پولیس کے بموجب کسی بھی ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یہ واقعہ کھڑی ہوئی ایک لاری کے قریب 7:30 بجے شام ہوا۔