آسٹریلیا میں محروسین کی ہڑتال

   

سڈنی ۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سینکڑوں افراد جنہیں آسٹریلیا میں ایمگرنٹ ڈیٹینشن سنٹر میں محروس رکھا جارہا ہے۔ انہوں نے انہیں دستیاب سہولتوں کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ محروسین اور جہدکاروں نے آج بتایا کہ زائد از 200 محروسین ملبورن امیگریشن ٹرانزٹ اکامڈیشن میں ہیں۔