آسٹریلیا میں چیل کے جھپٹنے سے سیکل راں ہلاک

   

Ferty9 Clinic

ملبورن ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا میں سیکل رانوں کو جان کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایک واقعہ میں 76 سالہ سیکل راں چیل کے جھپٹنے سے ہلاک ہوگیا ۔ آسٹریلیا کے اولنگنگ مقام پر یہ سیکل راں چیلوں کے جھرمٹ سے بچنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ایک چیل نے اس پر حملہ کردیااور وہ برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ سڑک سے ہٹ کر وہ جنگل کی پگڈنڈی سے گزر رہا تھا کہ وہ چیل کے حملہ کا شکار ہوگیا ۔