٭ آسٹریلیا کی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے دوران ہلاک ملازم کو بعداز مرگ بہادری کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 19 ماہ کے ملازم کے بیٹے نے اپنے والد کی جانب سے میڈل حاصل کیا۔ آسٹریلیا میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے دوران دیگر دو ملازمین بھی ہلاک ہوگئے تھے۔