آسٹریلیائی ایم پی کا پارلیمنٹ میں کھانسنے پر کوروناٹسٹ

,

   

٭ آسٹریلیائی قانون ساز جوش فریڈن برگ کو کوروناوائرس ٹسٹ سے گذرنا پڑا کیونکہ منگل کو انہیں پارلیمنٹ میں کچھ دیر کھانسی آئی جس نے ان کیلئے اپنی تقریر مکمل کرنا مشکل بنایا۔ بعد میں ایم پی نے کہا کہ خوش قسمتی سے ان کے پاس کچھ پانی تھا۔ تقریر کچھ طویل کی۔ انہوں نے چہارشنبہ کو بتایا کہ کوروناوائرس کے ٹسٹ میں وہ منفی پائے گئے۔