آن لائن نفرت اور غنڈہ گردی ختم کریں : رتن ٹاٹا

,

   

نئی دہلی ۔ ملک کے نامور صنعت کار رتن ٹاٹا نے کہا کہ آن لائن نفرت اور غنڈہ گردی ختم کریں اور اس کے بجائے چیالنجس سے بھرے اس سال میں ایک دوسرے کی مدد اور تعاون کریں ۔ سوشیل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ آن لائن کمیونٹی ایک دوسرے کیلئے تکلیف دہ ہورہی ہے ۔