آندھرا پردیش میں کورونا کرفیو میں 31 مئی تک توسیع

   

حیدرآباد: آندھراپردیش حکومت نے کورونا پر قابو پانے کرفیو میں 31 مئی تک توسیع کردی ۔ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے حکام کے ساتھ دو گھنٹے تک کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا اور کیسوںمیں اضافہ کو دیکھتے ہوئے جاریہ ماہ کے اواخر تک کرفیو میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ۔ صبح 6 تا دوپہر 12 بجے نرمی رہے گی ۔ 12 بجے سے دوسرے دن صبح 6 بجے تک کرفیو رہیگا ۔ جگن نے کہا کہ کورونا پر کنٹرول کیلئے کم از کم چار ہفتوں تک کرفیو ضروری ہے ۔ ( تفصیلی خبر صفحہ 5 پر )