آندھراپردیش: نئی حکومت کی جانب سے آج دعوت افطار، جگن موہن ریڈی کی شرکت

,

   

گنٹور: آندھراپردیش حکومت کی جانب سے آج دعوت افطار منعقد کی جارہی ہے۔ یہ دعوت گنٹور کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں منعقد کی جائے گی۔ بڑے پیمانے پر دعوت کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی بھی اس دعوت میں شرکت کریں گے۔ تقریبا 4500مہمانوں کے شرکت کرنے کی توقع ہے۔