نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) آپریشن سندھو کے تحت، ایران سے 272 ہندوستانیوں اور تین نیپالیوں کو لے کر ایک اور طیارہ کل رات دہلی پہنچا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ اس طیارہ کے ذریعے مغربی ایشیا میں کشیدگی کے درمیان 3,426 ہندوستانی شہریوں کو ایران سے واپس لایا جاچکا ہے ۔ جیسوال نے کہا کہ آپریشن سندھو کے تحت 272 ہندوستانی اور تین نیپالی ایک خصوصی طیارہ سے دہلیپہنچے ۔
جو 25 اور 26 جون کی صبح 12.01 بجے مشہد سے نئی دہلی پہنچا۔