اترپردیش میں بارش کی وجہ سے حادثات، 15 اموات

,

   

Ferty9 Clinic

اترپردیش میں بارشوں کے سبب چار یوم میں 15 افراد فوت ہوگئے اور 133 عمارتیں منہدم ہوئی ہیں۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق ریاست کے 14 اضلاع بشمول پریاگ راج، گورکھپور میں بارش سے متعلق حادثات پیش آئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں 23 مویشی بھی مر گئے۔