ارجن کپور کے بعد اداکارہ ملائکہ اروڑہ بھی کووڈ پازیٹیو

   

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ارجن کپور کے بعد اتوار کو ہی ملائکہ اروڑہ کا بھی کورونا وائرس ٹسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ۔ ملائکہ کی بہن نے بتایا کہ ایک شو کے سیٹ پر موجود افراد میں سے 8 لوگوں کے کورونا وائرس پازیٹیو آئے ہیں ۔