حیدرآباد11مئی (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فالوآن کورسس میں رجسٹریشن کیلئے فیس کا پورٹل دوبارہ کھولا گیا جو 21 مئی تک دستیاب رہیگا ۔ پروفیسر محمد رضااللہ خاں کے مطابق ایم اے عربی و بی اے ، بی ایس سی ، بی کام 2020 سمسٹر بیاچ و 2019 ء سمسٹر بیاچ کے مابقی طلبہ اپنا رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ تفصیلات ویب سائٹ پر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔ر