بیروت : مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان لبنان کے حزب اللہ لیڈر نے دعویٰ کیا کہ اس کی تنظیم نے ایک سال میں اپنی میزائیل صلاحیت دوگنی کر لی ہے۔مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان لبنان کے حزب اللہ لیڈر نے دعویٰ کیا کہ اس کی تنظیم نے ایک سال میں اپنی میزائیل صلاحیت دوگنی کر لی ہے۔ یہی نہیں ان میزائیلوں کو حاصل کرنے سے روکنے کے اسرائیل کی کوشش کو بھی اس نے ناکام کر دیا ہے۔