اسرائیلی پولیس نے فلسطینی کو گولی ماردی

   

Ferty9 Clinic

* رملہ : اسرائیلی پولیس نے مبینہ طور پر خانگی چوکیدار کو ایک چوکی پر جو یروشلم کے نزدیک ہے، گولی مارکر ہلاک کردیا ۔ یہ فلسطینی خاتون مبینہ طور پر ایک چاقو لئے چوکی کے موڑ پہنچی تھی۔

صدر ٹرمپ کا مشیر قومی سلامتی کا تقرر
* واشنگٹن : صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے ا پنے خصوصی سفیر برائے یرغمالی امور کو اپنا نیا مشیر قومی سلامتی مقرر کیا ہے۔ وہ جان بولٹن کے جانشین ہوں گے جنہیں ایک سیکس اسکینڈل کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ برطرف کردیا گیا ہے۔