لندن۔ انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو آئی سی سی کی جانب سے دہے کے بہترین ٹسٹ اور ونڈے ٹیموں کی ٹوپیاں پسند نہیں آئیں۔بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا پر دونوں ٹیموں میں منتخب کرنے پر ورلڈ گورننگ باڈی کا شکریہ تو ادا کیا لیکن شکوہ بھی کیا کہ انھیں جوکیپس بھیجی گئیں وہ آسٹریلیا کی بیگی اورگرین کیپس جیسی ہی ہیں۔اس پر آئی سی سی کے سوشل میڈیا ہینڈل سے مسکراہٹ کے اموجی کے ساتھ ساری کہا گیا۔