افغانستان اور لبنان کو ہندوستان سے 90,000 فاضل گیہوں برآمد

   

Ferty9 Clinic

٭ وزیر زراعت و بہبودیٔ کسان نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ ہندوستان سفارتی معاملتوں کے تحت افغانستان کو 50,000 ٹن اور لبنان کو 40,000 ٹن گیہوں برآمد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی درخواست کی وصولی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ ہندوستان اپنی ضروریات سے زیادہ گندم پیدا کرتا ہے۔ ہندوستان میں اس سال ریکارڈ 106.21 ملین ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے ۔