افغانستان میں کفایتی وینٹیلیٹر تیار ، لڑکیوں کی کاوش!

,

   

کابل: افغانستان میں تمام لڑکیوں پر مشتمل روبوٹکس ٹیم نے کفایتی وینٹیلیٹر جو ایم آئی ٹی ڈیزائن پر مبنی ہے۔ اس ٹیم کو ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین سے رہبری حاصل ہوئی۔ یہ اعلیٰ آسانی سے منتقل کیا جاسکتا ہے اور 10 گھنٹے تک بیٹری پاور پر چلتا ہے۔ اسے تیار کرنے میں 700 ڈالر کی لاگت آئی۔ لڑکیوں کی ٹیم نے اس ماڈل پر مارچ میں کام کرنا شروع کیا تھا۔