٭ افغانستان کے فوجی کیمپ میں 24 سالہ امریکی خاتون کو مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا ایک ہندوستانی شہری پر الزام ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے یہ بات بتائی۔ امریکی فوجی کنٹراکٹر کے پاس ملازم کے طور پر کام کرنے والا لوکیش نائیک مبینہ طور پر خاتون کے کمرے میں داخلہ ہوا اور اس کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ اس پر عصمت ریزی اور بدکلامی کے الزامات ہیں۔