اقوام متحدہ کی زیرنگرانی سی اے اے اور این آر سی ریفرنڈم کرانے بی جے پی کو ممتابنرجی کا چیلنج

,

   

Ferty9 Clinic

٭ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر اقوام متحدہ کے زیرنگرانی ریفرنڈم کرانے کا بی جے پی کو چیلنج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریفرنڈم میں بی جے پی ناکام ہوتی ہے تو اس وقت وہ بھی حکومت سے استعفیٰ دے دیں گی۔ ممتابنرجی مسلسل چوتھے روز آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کولکتہ میں ایک احتجاج کی قیادت کررہی تھی۔