واشنگٹن یکم فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے ایروزونا صوبہ میں القاعدہ کے ایک مشتبہ کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ گرفتار شخص عراق میں القاعدہ گروپ کا کمانڈر ہے ، اس پر وہاں قتل کے بھی الزام ہیں۔ایروزونا کے اٹارنی دفتر نے یہ اطلاع دی۔دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ 31 جنوری 2020 کو فینکس کے رہنے والوں کو مبینہ طور پر عراق کے الفلوجہ میں القاعدہ دہشت گرد گروپ کے لیڈر کا الزام ہے ۔ملزم کو سنیچر کو فینکس میں وفاقی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔
مالدیپ کی یوروپی یونین سے علیحدگی اور دولت مشترکہ میں شمولیت
لندن ۔ یکم فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) مالدیپ کو آج دوبارہ باضابطہ طور پر دولت مشترکہ میں شامل کرلیا گیا جبکہ تین سال قبل یہ ملک دولت مشترکہ سے علیحدگی اختیار کرکے یوروپی یونین میں شامل ہوگیا تھا ۔ مالدیپ میں حقوق انسانی ریکارڈ کی مذمت کے بعد اس نے یہ اقدام کیا تھا تاہم اب اس نے دوبارہ دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کرلی ۔
دولت مشترکہ کی جملہ رکنیت اب 54 ہوگئی ہے ۔ مالدیپ نے ڈسمبر 2018 میں دوبارہ دولت مشترکہ میں شمولیت کی درخواست دی تھی جب صدر ابراہیم محمد صالح نے ایک مکتوب سکریٹری جنرل کو روانہ کیا تھا ۔ ملزم چاہتا ہے کہ سال 2006 میں الفلوجہ میں قتل کے دو ملزموں کے معاملے میں اس پر عراق میں مقدمہ چلانا چاہئے ۔مشتبہ کی شناخت علی یوسف احمد النوری (42) کے طور پر ہوئی ہے ۔ ملزم کی گرفتاری کے بعد عراقی افسر نے اس کے حوالگی کیلئے امریکہ سے اپیل کی ۔عراقی حکومت کے ذریعہ امریکی افسران کو دی گئی اطلاع کے مطابق ملزم احمد دہشت گرد گروپ کا لیڈر ہے اور وہ عراقی پولس کے خلاف مہم چلانے کا منصوبہ بنارہا تھا۔
