امریکہ میں جھوٹ پکڑنے والی مشین ایجاد

   

واشنگٹن : امریکہ میں ایک ایسی مشین تیار کر لی گئی ہے جو آنکھ کی پتلیوں کی حرکت ریکارڈ کرے گی اور اس طریقے سے سچ اور جھوٹ کا 90 فیصد تک بالکل صحیح تعین ہوسکے گا۔ امریکہ کی ایک ٹیکنالوجی فرم کونویرس نے 90 فیصد تک جھوٹ اور سچ کا ٹھیک ٹھیکتعین کرنے والی لائی ڈیٹکٹر مشین متعارف کروا دی ہے۔