امریکہ میں طیارہ حادثہ، دو افراد ہلاک

   

واشنگٹن، 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے اوہائیو صوبہ ایک طیارہ کے پرواز کرنے کے بعد اچانک حادثے کا شکار ہوجانے کے نتیجے میں بعد دو افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ میں منگل کو یہ اطلاع دی گئی۔ صوبہ اوہائیو کے وین کاؤنٹی میں ہونے والے ہوائی جہاز حادثے کی وجہ ہوائی جہاز انجن میں خرابی ہوسکتی ہے ۔