امریکہ نے 8.6 ارب ڈالر میں F-35طیاروں کیممکنہ فروخت کی منظوری دی

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن : مریکی محکمہ خارجہ نے یونان کو F-35لڑاکا طیاروں اور متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے جس کی تخمینہ قیمت 8.6 ارب ڈالرہے ۔ امریکی محکمہ دفاع نے یہ اطلاع دی ہے۔ محکمے نے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ خارجہ نے F-35 جوائنٹ اسٹرائیک فائٹر کنونشنل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (سی ٹی او ایل) طیاروں اور متعلقہ آلات کی یونانی حکومت کو 8.6 ارب ڈالر کی تخمینہ لاگت سے ممکنہ غیر ملکی فوجی فروخت کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔