برکلے : امریکی شہر برکلے میں اپنے میونسپل کوڈ سے تمام ایسے ناموں کو ہٹادینے کا فیصلہ کیا ہے جو کسی جنس کے نام سے مربوط ہو ۔ اسی طرح مین ہولس کے نام بھی تبدیل کرکے مینٹیننس ہول رکھا گیا ہے ۔ اسی طرح عوام کی جانب سے بھی مرد اور خواتین کے درمیان پائے جانے والے برادر اور سسٹر کا نام تبدیل کرکے خونی رشتہ کہا جارہا ہے ۔
