جموں: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اپنے دو روزہ دورہ جموں وکشمیر کیلئے جمعہ کی صبح جموں پہنچے ۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندرا سنگھ نے ان کا استقبال کیا۔ آج صبح وزیرداخلہ امیت شاہ جموں میں شاما پرساد مکھرجی کو خراج پیش کرتے ہوئے دورہ کا آغاز کیا۔