امیت شاہ کا دورہ جموں

   

نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) مرکزی وزیرِ داخلہ امیت شاہ پیر کے روز جموں و کشمیر میں شدید سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جموں جائیں گے ۔ اعلیٰ ذرائع کے مطابق امیت شاہ پیر کو جموں پہنچنے کے بعد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کریں گے ۔