امیر کویت شریک دواخانہ

   

دوبئی : کویت کے 91 سالہ حکمراں شیخ صباح ال احمد الصباح کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ہاسپٹل میں شریک کیا گیاہے ۔ کورونا کے ماحول میں اس تبدیلی کو اہمیت سے دیکھا جارہا ہے ۔