امیزان ملازمین کو جنوری 2021ء تک گھر سے کام کی اجازت

,

   

Ferty9 Clinic

٭ آن لائن کمپنی امیزان نے جن کے ملازمین ورک فرم ہوم کے تحت کام کررہے ہیں ، نے ایک نئی گائیڈ لائن جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ ان کے ملازمین اب 8 جنوری 2021ء تک اپنے اپنے گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔ قبل ازیں امیزان نے اپنے ملازمین کو کم از کم 2 اکٹوبر 2020ء تک گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی تھی۔ امیزان ذرائع کے مطابق ا ن کے یہ احکام عالمی سطح پر تمام ملازمین کیلئے قابل عمل ہوگا۔