امیزون کی آگ 60دن سے جل رہی ہے

   

Ferty9 Clinic

ریوڈی جنیرو ۔29اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت برازیل نے کہا کہ امیزون کے علاقہ میں آگ گذشتہ 60دن سے جل رہی ہے ۔ حالانکہ اس کو بچھانے کی بین الاقوامی سطح پر کوشش کی جارہی ہے ۔ اس علاقہ کے سفر پر امتناع عائد کردیا گیا ہے ۔ لیکن اس پر ہنوز قابو نہیں پایا جاسکا ۔ اس علاقہ میں ہر سال آتشزدگی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔