نئی دہلی۔14 فروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ٹاملناڈو نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے کہا کہ اسمبلی اسپیکر نے انا ڈی ایم کے کے ان 11 ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے جنہوں نے چیف منسٹر ای پلانی سوامی کے خلاف ووٹ دیا تھا۔