انتخابی مٹیرئیلس کی روانگی

   

نارائن کھیڑ ۔ 12 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ پارلیمنٹ ظہیر آباد کے انتخابات جو 13 مئی کو ہونے والے ہیں اس سلسلہ میں آج حلقہ نارائن کھیڑ 237 پولنگ اسٹیشنوں کیلئے وی وی پیٹس ای وی ایم ایس ووٹنگس مشین اور میٹریلس کے ساتھ مواضعات میں قیام کردہ پولنگ اسٹیشنوں کو اسٹاف کے ساتھ پولیس بندوبست کی موجودگی اسسٹنٹ الیکشن ریٹرننگ آفیسر نارائنک ھیڑ اشوک چکرورتی اور دیگر سرکاری اعلیٰ عہدیداروں نے گورنمنٹ ماڈل ڈگری نارائن کھیڑ سے روانہ کیا گیا۔ عوام سے اپیل کی کہ پولنگ اسٹیشنوں کو پہنچ کر ووٹ ڈالیں۔