حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ میمونہ بیگم زوجہ جناب سراج الدین صدیقی ساکن مراد نگر کا بروز پیر 28 جنوری کو خانگی ہاسپٹل شاہ علی بنڈہ میں انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، نرمل کے شاعر عبدالماجد تشاد کی چھوٹی ہمشیرہ ہوتی تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7729856801 پر ربط کریں ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ تین صاحبزادیاں اور صاحبزادہ شامل ہیں ۔۔