انتقال

   

حیدرآباد۔/30 اگسٹ، ( راست ) محترمہ چاند بی زوجہ محمد یوسف مرحوم کا 27 اگسٹ کو بعمر 75 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر محمدیہ مسجد حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین بابا نگر ہی میں عمل میں آئی۔ مرحومہ، جناب محمد خواجہ اردو گریڈ I ٹیچر کی ہمشیرہ ہوتی ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9059403665 یا 9505233313 پر ربط کریں۔