انتقال

   

حیدرآباد ۔ 24 نومبر (راست) جناب محمد یٰسین موتی والا ولد جناب عبداللہ کھجور والے بیگم بازار کا 20 نومبر 2024ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 21 نومبر مسجد منصور خان پنجہ شاہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ تدفین درگاہ قادری چمن میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے مرحوم کے فرزند فیصل موتی والا فون نمبر 9885770017 یا مرحوم کے داماد جناب نثار سیٹھ سے فون نمبر 9849073974 پر ربط کریں۔
00 حافظ عبدالحفیظ خان (اختر) ولد جناب عبدالصمد خان مرحوم کا 24 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد اہلحدیث مرکز لنگرحوض میں ادا کی جائے گی اور تدفین تالاگڈہ کاروان قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7005581945 یا 7330460908 پر ربط کریں۔