انتقال

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ ( راست ) جناب محمد خواجہ ولد خواجہ عبدالوحید مرحوم ساکن مستعید پورہ ، کاروان ،حیدرآباد ، 65 سالہ کا قلب پر حملہ ہونے پر 2 ڈسمبر بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ بروز منگل بعد نماز ظہر نماز جنازہ مسجد شمع رخ مستعید پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین شمع رخ قبرستان میں عمل آئی ۔ پسماندگان میں دو لڑکیاں ، دو لڑکے شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 5 ڈسمبر بروز جمعرات نماز عصر مسجد شمع رخ میں ادا کی جائے گی ۔مزید تفصیلات کیلئے 8309918649 پر ربط کریں۔

٭٭ محل مبارک حضرت حکیم محمد حسین مجیبی ظہوری قادریؒ کا 3 ڈسمبر بروز منگل 4بجے دن مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد الماس علی آباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 5 ڈسمبر بعد نماز عصر مسجد الماس علی آباد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848725384 پر ربط کریں۔