حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید ریاض الدین ولد جناب سید سعد الدین مرحوم موظف پیرا میڈیکل آفیسر ہیلت ڈپارٹمنٹ کا طویل علالت کے باعث 2 فروری 2026 بروز دوشنبہ دوپہر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی روز بعد نماز عشاء مسجد دبیر پورہ اسٹیشن (سعید پہلوان کی مسجد ) میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان کے علاوہ دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8121042324 پر ربط کریں ۔۔