حیدرآباد۔ 22 مارچ (راست) جناب محمد عبدالرحمن (عابد بھائی) ولد محمد رسول مرحوم مقیم شاہ گنج کا آج بروز اتوار 4 بجے شام انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ مسجد چوک میں پیر 23 مارچ کو بعد نماز ظہر بوقت 1:15 کو ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت عبداللہ شاہ صاحب مصری گنج میں عمل میں آئے گی۔ مزید معلومات کے لئے 9642992233 ، 8686354806 پر ربط پیدا کریں۔