انتقال

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج خواجہ عزیز اللہ ولد نعمت اللہ مرحوم کا یکم جولائی 2026 کو بعد عصر انتقال ہوگیا ۔ 2 جولائی کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عرضی بیگ میں ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 2 بجے ادا کی جائے گی اور تدفین روشن کا تکیہ قبرستان بڑا بازار یاقوت پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6300756516 ۔ 9247506769 پر ربط کریں ۔۔