انتقال

   

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : جناب محمد عبدالقیوم ولد جناب محمد عبدالوہاب مرحوم 63 سالہ ساکن شاستری پورم کا چہارشنبہ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد کنگس کالونی شاستری پورم میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ شمس آباد قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9849815543 ۔ 7799414036 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب سید رزاق ابراہیم ولد جناب سید ابراہیم قاسم مرحوم کا بعمر 81 سال 28 جولائی 2026 بروز منگل رات دیر گئے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 29 جولائی بعد نماز ظہر مسجد سالار جنگ کاماٹی پورہ کمیلا میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 31 جولائی بعد نماز عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزندان و دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7671063068 ۔ 8885823781 پر ربط کریں ۔۔